Read Here Daily New Important Informations
نادرا کی طرف سے اھم سہولیات:
گاڑی کا چیسز نمبر 8521 پر
sms
کریں، پتا چل جائے گا
آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں۔
شناختی کارڈ نمبر 7000 پر
sms
کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا۔
شناختی کارڈ نمبر 8300 پر
sms
کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔
شناختی کارڈ نمبر 668 پر
sms
کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس نیٹ ورک کی کتنی سمز ہیں۔
شناختی کارڈ نمبر سے پہلے
ATL لکھیں، اس کے بعد space دے کر 9966 پر sms کریں، پتا چل جائے گا کہ آپ filer ہیں یا non-filer۔
6- شناختی کارڈ نمبر 8009 پر sms کریں، اپ کا شجر نصب Family Tree پتا چل جائے گا۔
-7 شناختی کارڈ نمبر 8500 پر سینڈ کریں اور پتا چلائیں کہ آپ کا نام صحت کارڈ میں ہے یا نہیں۔Nizamudin